معروف شاعر اور مصنف امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

جمعه 10 فروری 2023ء

ابتدائی تفصیلات کے مطابق معروف شاعر امجد اسلام امجد کو صبح دل کا دورہ پڑا انہیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نا ہوسکے امجد اسلام آباد امجد کے کئی شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں جبکہ پی ٹی وی کا معروف ڈراما وارث بھی امجد اسلام امجد نے ہی لکھا تھا متعدد ٹی وی ڈراموں سمیت متعدد کتابیں بھی امجد اسلام امجد نے لکھی ہیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم