سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس،اپیلوں کی سماعت نو فروری کو ہوگی

بدھ 08 فروری 2023ء

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت کے حوالے سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ڈویژن بنچ تشکیل دےدیا ہے،ڈویژن بنچ میں جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص روف شامل میں ڈویژن بنچ بے نظیر قتل کیس کی آٹھ اپیلوں کی سماعت نو فروری کو کرے گا،سماعت کےلئے سابق صدر آصف زرادری،بری ملزمان اور سزا یافتہ پولیس افسران کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو نوٹس تو جاری کیا گیا ہے لیکن انکے انتقال کے باعث نوٹس خارج ہونے کا امکان ہے




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔