پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کے انتخابات کا معاملہ،صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کو خظ |
|
بدھ 08 فروری 2023ء | |
تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی کی طرف سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے فوری شیڈول کا اعلان کیا جائے آئین انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر کی اجازت نہیں دیتا صدر مملکت نے خط میں چیف الیکشن کمشنر کو کہا کہ الیکشن ایکٹ دوہزار سترہ کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا فوری اعلان کیا جائے اور بروقت انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جائے |