ایم کیو ایم کی درخواست مسترد،کراچی اور حیدر آباد بلدیاتی انتخابات پندرہ جنوری کو ہونگے،الیکشن کمیشن

پیر 09 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر کیس کا فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات پرانی ووٹرز لسٹوں پر ہی ہوں گے۔ انتخابات کے التوا کا سندھ حکومت کا موقف بھی مسترد کیا جاتا ہے۔ جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات ہر صورت 15 جنوری کو کرانے کی استدعا کی تھی جسے الیکشن کمیشن نے منظور کر لیا ہے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا