صدر عارف علوی نے اسلام اباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا

اتوار 01 جنوری 2023ء

صدر مملکت نے وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل دستخط کے بغیر واپس کردیا، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل پچہتر کی شق ایک بی کے تحت وفاقی دارالحکومت لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل واپس کیا ہے ایوان صدر کے مطابق اس بل کے باعث اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہونگے وفاقی حکومت کی عجلت کے باعث پہلے ہی دوبار انتخابات تاخیر کا شکار ہوچکے جو جمہوریت کےلئے مثبت نہیں




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا