بلدیاتی انتخابات میں التواء،الیکشن کمیشن کا وفاقی حکومت کو خط

بدھ 28 دسمبر 2022ء

بلدیاتی انتخابات کا التواء رکوانے کیلئے وفاق قانون سازی کرے،الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کوخط لکھ دیا، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاق کولکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا ہے ایساقانون بنایا جائے کہ لوکل باڈیز کی مدت ختم ہونے میں 3 ماہ رہ جائیں تو ایکٹ تبدیل نہ کیا جائے،الیکشن ایکٹ میں تبدیلی کے بعد الیکشن کمیشن کی تیاریاں ضائع ہوجاتی ہیں، خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جو بھی قانون سازی کی جائے وہ بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہونے سے قبل کی جائے،الیکشن کمیشن آئین کے تحت بلدیاتی الیکشن کے ایکٹ پر عملدرآمد کا پابند ہوتاہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان