بلوچستان ،کہان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی،پانچ سیکیورٹی اہلکار شہید

اتوار 25 دسمبر 2022ء

سیکیورٹی فورسزز کا بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلئیرنس آپریشن کے دوران لیڈنگ پارٹی کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، کپیٹن فہد سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، سکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں بھاری قربانیوں سے حاصل امن متاثر نہ کرنے دینے کا عزم،، آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا مصدقہ اطلاعات پر 24 دسمبر سے بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن جاری تھی، اس دوران فورسز کی لیڈنگ پارٹی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کیپٹن فہد اور وطن کے چار بہادر سپوت لانس نائیک امتیاز، سپاہی اصغر، سپاہی مہران اور سپاہی شمعون شہید ہوگئے، آئی ایس پی ار کے مطابق دشمن عناصر کی ایسی بزدلانہ کارروائیاں سے بھاری قربانیوں کے بعد حاصل بلوچستان کا امن سبوتاژ نہیں کرنے دیا جائے گا، سیکورٹی فورسز جان کی قربانی دے کر بھی دشمن کے مذموم عزائم ناکام بنائیں گی،،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟