پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے سترہ دسمبر کو اعلان کروں گا،عمران خان

بدھ 14 دسمبر 2022ء

پنجاب ،خیبر پختونخوا اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی ۔۔ عمران خان سترہ دسمبر کو اعلان کریں گے ۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے صاف کہہ دیا ۔۔ اب مزید مشاورت نہیں ہوگی ۔۔ فیصلہ سناوں گا ۔۔ ملک کو مسائل سے نکالنے کا واحد راستہ صاف شفاف انتخابات ہیں ۔۔۔ واضح کیا ۔۔ کسی سے مدد نہیں مانگ رہا ۔۔ چاہتا ہوں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہو۔۔اور اُن کا وقار اوپر جائے عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا زمان پارک لاہور میں اجلاس ۔۔۔ ملک کی سیاسی صورت حال ۔۔ اسمبلیوں کی تحلیل پر تفصیلی مشاورت ۔۔ بیٹھک کے بعد عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب میں واضح کر دیا ۔۔ اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت مکمل کر لی ۔۔ اب سترہ دسمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا ۔۔ شرم ناک طریقے سے ڈاکووں کے کیسز معاف کیے جا رہے ہیں ۔۔ ایسی چیزیں تو بنانا ری پبلک میں بھی نہیں دیکھیں ۔۔ این آر او نے ملک تباہ کر دیا عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر ملک دیوالیہ ہو گیا تو نیشنل سکیورٹی متاثر ہوگی ۔۔ جو بیل آوٹ کریں گے وہ قیمت مانگیں گے سابق وزیر اعظم نے چیف الیکشن کمشنر کو بھی آڑے ہاتھوں لیا ۔۔ عمران خان کا کہنا تھا ۔۔ چیف الیکشن کمشنر کا واحد ایجنڈا مجھے نا اہل کرانا ہے ۔۔ توشہ خانہ میں ہر چیز اخلاقی اور قانونی طور پر جائز کی




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں