عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن نے پانچ کیسز ڈی لسٹ کر دیئے

پیر 12 دسمبر 2022ء

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کے خلاف پانچ کیسز ڈی لسٹ کر دیئے،کیسز کی سماعت تیرہ دسمبع کو ہونا تھی، الیکشن کمیشن کے مطابق ڈی لسٹ ہونے والے کیسز میں عمران خان کے ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے، اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کے خلاف پولیٹیکل پارٹیز آرڈر ایکٹ 2020 کے تحت شکایت۔این اے 22 مردان، این اے 24چارسدہ،این اے31پشاور میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے۔این اے108فیصل آباد،این اے 118ننکانہ صاحب میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے اور این اے239کراچی،این اے 45کرم میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کے کیسز شامل ہیں،ان کیسز کی سماعت تیرہ دسمبر کو ہونا تھی تاہم بنچ مکمل نہ ہونے کے باعث اب سماعت بیس دسمبر کو ہوگی،الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سماعت بنچ کے دو ممبران کے چھٹی پر ہونے کے باعث تبدیل کی گئی




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے