سلمان شہباز کی وطن واپسی،ضمانت کےلئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا

بدھ 07 دسمبر 2022ء

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ،سلمان شہباز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی تفصیلات کے مطابق سلمان شہباز نے استدعا کی ہے کہ پاکستان واپس آ کر اپنے خلاف مقدمہ میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہتا ہوں،اسلام آباد ہائیکورٹ حفاظتی ضمانت منظور کر کے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا موقع دے، درخواست سلمان شہباز کے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت،ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار