وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی

هفته 30 مارچ 2024ء

پاکستان میں متعین روس کے سفیر کی وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات،توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال،وزیراعظم نے روسی صدر کو پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی روس کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ بات چیت کے لیے ایک وفد پاکستان بھیجنے پر زور دیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں کی نشاندہی کی جا سکے۔ ملاقات میں روسی سفیر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ روس پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنا چاہتا ہے۔ ملاقات کے دوران روسی سفیر کا کہنا تھا کہ توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری کے علاوہ روس تعلیم اور ثقافت میں بھی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر پیوٹن کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ