پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حملے کا خدشہ،وزارت داخلہ نے اسد عمر کو مراسلہ لکھ دیا

بدھ 23 نومبر 2022ء

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور احتجاج پر دہشت گرد حملے کا خدشہ،وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو مراسلہ لکھ دیا،راولپنڈی میں عوامی اجتماع موخر کرنے کی درخواست وزارت داخلہ کی طرف سے اسد عمر کو لکھے گئے مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات بالخصوص وزیر آباد میں لانگ مارچ پرحملے کا حوالہ دیا گیا ہے اور اس خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی لانگ مارچ پر دہشت گرد حملہ کر سکتی ہیں، مراسلے میں بیرونی عناصر کی طرف سے حملے میں ملوث ہونے کے خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے،خود کش حملے سمیت دیگر آپشن استعمال کئے جا سکتے ہیں،اسلئے پی ٹی آئی راولپنڈی میں عوامی اجتماع موخر کر دے




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم