انوار الحق نگران وزیراعظم،صدر مملکت نے منظور دے دی

هفته 12  اگست 2023ء

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی، ایوان صدر کے مطابق مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت منظوری دی ہے۔ واضح رہے وزیر اعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہوا تھا،جس کے بعد حتمی منظوری کےلئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوائی گئی تھی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟