توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پیر 24 جولائی 2023ء

توہین الیکشن کمیشن کیس،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتاری کا حکم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انسپکٹر جنرل اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کی اور کہا کہ آئی جی اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کر کے الیکشن کمیشن میں کل پیش کریں۔ واضح رہے توہین الیکشن کیس میں چیئرمین پی ٹی ائی کے وارنٹ گرفتاری عدم حاضری پر جاری کئے گئے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا