اسرائیلی فوج کی فائرنگ،تین فلسطینی شہید،انتیس زخمی

پیر 19 جون 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنین کے پناہ گزین کیمپ میں سرچ آپریشن کے نام پر کارروائی کی گئی جس کے دوران تشدد اور فائرنگ سے تین فلسطینی جوان شہید اور انتیس زخمی ہوگئے جانب فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فورسز کے تشدد اور فائرنگ سے شہید ہونے والے تین نوجوانوں کی شناخت 21 سالہ خالد درویش، 19 سالہ قاسم ساریہ اور 15 سالہ احمد صقر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ انتیس زخمیوں کو بھی مختلف اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ 7 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام