جنوبی وزیرستان ،سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک سیکیورٹی اہلکار شہید

پیر 05 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی،فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں مانسہرہ کے تیس سالہ لانس نائیک محمد صابر بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے سے ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کےلئے سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کیا گیا ،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کےلئے پرعزم ہیں اور جوانوں کی قربانیاں اس عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟