بنوں،سیکیورٹی۔فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،دو دہشتگرد ہلاک،دو سیکیورٹی اہلکار شہید

هفته 03 جون 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بہاولپور کے 40 سالہ نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور سیالکوٹ کے 41 سالہ حوالدار محمد انور بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، علاقے میں ممکنہ دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان کے مطابق مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،،




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام