سیاستدانوں کے بھیس میں موجود شر پسندوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیراعظم

منگل 30 مئی 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ سیاستدانوں کے بھیس میں شرپسندوں اور آگ لگانے والوں نے ریاستی علامتوں پر حملے کیے ایسے لوگ مذاکرات کے حقدار نہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایسے شرپسند عناصر کو ان کے کیے کی سزا ملنا چاہیے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مذاکرات سیاسی عمل کا حصہ ہوتے ہیں جن کی مدد سے جمہوریت پختہ ہوتی اور پروان چڑھتی ہے۔ متعدد سیاسی اور آئینی کامیابیاں مذاکرات کے ذریعے سے ہی حاصل کی جاتی ہیں تاہم سیاست دانوں کے بھیس میں موجود شرپسندوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔