چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

منگل 30 مئی 2023ء

سابق وزیر اعظم اورچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب اپنے اوپر وفاقی وزیر صحت کے الزامات کے بعد عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا آغاز کر دیا ہے اور عمران خان کے وکیل ابوذر سلمان نیازی کی طرف سے وفاقی وزیر صحت کو دس ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا، وفاقی وزیر کو بھجوائے گئے نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل سے 15 روز میں اپنے الزامات واپس لیں اور فوری طور پر چیئرمین تحریک انصاف سے غیرمشروط معافی مانگیں، عبدالقادر پٹیل چیئرمین تحریک انصاف کو 10 ارب بطور ہرجانہ ادا کریں جسے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروایا جائے گا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی آگے بڑھائی جائے گی




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا