پنجاب بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی نے تیاریوں کےلئے کمیٹی تشکیل دے دی

پیر 29 مئی 2023ء

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ہمایوں اختر سمیت ریاض فتیانہ، رائے عزیز اللہ، فیصل شیر جان، طارق دین، حافظ فرحت، وسیم قادر اور اعجاز منحاس بھی بلدیاتی کمیٹی کے ممبران میں شامل ہونگے فرخ حبیب مغربی پنجاب، صداقت علی عباسی شمالی، ڈاکٹر یاسمین راشد مرکزی جبکہ عون عباس بپی جنوبی پنجاب کے ریجنل صدر ممبر ہونگے اسکے علاؤہ رائے مرتضی مغربی پنجاب، حماد اظہر مرکزی پنجاب، اور معین قریشی جنوبی پنجاب میں بلدیاتی کمیٹی کے ریجنل جنرل سیکریٹریز ہونگےسیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
گدھا بازیاب،چور گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا