پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی،چارہزار کلو گرام منشیات ضبط

هفته 27 مئی 2023ء

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس کا مکران کے ساحل پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا ہے ، آپریشن انٹیلی جنس کی معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس کے دوران 4020 کلوگرام منشیات ضبط کی گئیں، ترجمان کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 65 ملین ڈالر سے ذائد ہے، ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید قانونی کارروائی کیلئے اینٹی نارکاٹکس فورس کے سپرد کردیا گیا، ترجمان کے مطابق پاک بحریہ دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ملکی سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی،،




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا