سیف اللہ نیازی بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے

جمعه 26 مئی 2023ء

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا،نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں مختصر ترین پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ نومئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ایسی باتوں کی نہ اخلاقیات اور نہ ہی دین اجازت دیتا ہے،ان کا کہنا تھا کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ،اپنی زندگی پر فوکس کرنا چاہتا ہوں




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے