شمالی وزیرستان،میران شاہ خود کش حملہ،تین سیکیورٹی اہلکاروں سمیت چار افراد شہید

بدھ 24 مئی 2023ء

پولیس حکام کے مطابق خود کش حملے کے نیتجے میں چار افراد شہید اوردوزخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 2 سیکیورٹی اہلکار، ایک پولیس اہلکار اور شہری شامل ہے جبکہ دو زخمیوں میں حوالدار منظور اور پولیس اہلکار شاکر شامل ہے،پولیس حکام کے مطابق شہیدوں اور زخمیوں کو میرانشاہ اسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے لیس گاڑی سیکیورٹی چیک پوائنٹ سے ٹکرائی گئی جس سے چیک پوسٹ تباہ ہوگئی۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔