آذر بائیجان کے نائب وزیر دفاع کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

منگل 23 مئی 2023ء

*آئی ایس پی آر کے مطابق* آذربائیجان کے اول نائب وزیر دفاع اور آذربائیجان کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف، کرنل جنرل کریم ولیوف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ فوجی اور پیشہ ورانہ امور میں باہمی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا گیا،،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے