عمران خان کو آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئے کہنے کا معاملہ،چیف جسٹس نے وضاحت کر دی

منگل 16 مئی 2023ء

سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وکیل اصغر سبزواری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی،ایک وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر کسی کو کہتا ہوں، مجھے گڈ ٹو سی یو کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، میں ہر ایک کو احترام دیتا ہوں، ادب واخلاق تو سب کیلئے ضروری ہے،ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گدھا بازیاب،چور گرفتار