چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان گرفتار

منگل 09 مئی 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات کیسز میں ضمانت حاصل کرنے کے بعد بائیو میٹرک کرانے کےلئے متعلقہ آفس جا رہے تھے جہاں راستے میں انہیں رینجرز نے اپنی حراست میں لیا،رینجرز اہلکار عمران خان کو حراست میں لینے کے بعد وہاں سے روانہ ہوگئے،ابتدائی اطلاعات کی مطابق گرفتاری القادر ٹرسٹ کیس میں عمل میں لائی گئی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور