پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ مذاکرات،دہشتگردی کے خاتمے کےلئے دوطرفہ تعاون فروغ دینے پر اتفاق

اتوار 07 مئی 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان وزرائے خارجہ کی سطح پر مذاکرات ہوئے،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی کی قیادت میں وفد کا دفتر خارجہ پہنچنے پر استقبال کیا مذاکرات کے دوران پاکستان افغانستان تعلقات سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،مذاکرات میں دہشتگردی کے خاتمے،معاخی ترقی ،تجارت کے فروغ،بارڈر مینجمنٹ اور سرحدوں پر غیر قانونی نقل و حمل روکنے کےلئے موثر اقدامات کرنے پر اتفاق کیا گیا مذاکرات کے دوران افغانستان کو درپیش چیلنجز میں پاکستان کی طرف سے معاونت فراہم کرنے پر افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور توقع ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں تعاون کو وقت کے ساتھ مزید فروغ حاصل ہوگا




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ