چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

هفته 06 مئی 2023ء

سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور عوام کےبنیادی حقوق کو سنگین خطرہ ہے، سیاسی لیڈرشپ کے اسمبلی کے اندر اور باہر کے بیانات تین رکنی بینچ کیلئے دھمکیوں کے مترادف ہیں، وفاقی حکومت نے فنڈز جاری کرنے کی بجائے ججز میں تقسیم کیلئے قانون بنا لیا، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ قانون چیف جسٹس کے اختیارات کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بنایا گیاہے اسلیے کالعدم قرار دیا جائے،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دیا جائے،پارلیمنٹ کے قانون کو غیر آئینی قرار دیکر کالعدم کیا جائے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟