سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری

جمعرات 27 اپریل 2023ء

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی ہےجبکہ چار ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق سوڈان کے شہریوں نے جنگی صورتحال کے باعث پڑوسی ممالک کی جانب رخ کرلیا ہے جہاں انہوں نے مصر، چاڈ اور جنوبی سوڈان میں پناہ لی ہے دوسری جانب سوڈان سے پچاس سے زائد ممالک کے ایک ہزار سات سو سے زائد شہریوں کو لے کر بحری جہاز سعودی عرب پہنچ گیا، جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ سوڈانی فوج نے معزول صدر عمرالبشیر کی جیل سے فرار کی تردید کی ہے جب کہ امریکا نے سوڈان میں جنگ بندی اور مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔