سوات،سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن میں دھماکہ ،پانچ افراد جاں بحق پندرہ زخمی

پیر 24 اپریل 2023ء

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی پولیس سٹیشن کے اندر دھماکہ ہوا ہے جس سے تھانے کی عمارت منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوئے ہیں،دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد بھی اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔ابھی تک دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے معلوم نہیں ہوسکا یہ کہنا قبل ازوقت ہے کہ یہ دہشتگردی کی کارروائی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے