وزارت دفاع کی خفیہ رپورٹ کے مندرجات سامنے اگئے،خواجہ آصف،عمران خان ،رانا ثنا اللہ کے حوالے سے خدشات کا اظہار

اتوار 23 اپریل 2023ء

ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے سپریم کورٹ کو دی گئی خفیہ رپورٹ میں عمران خان رانا ثناءاللہ اور خواجہ آصف کا بھی ذکر موجود ہے،رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم عمران خان کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔خفیہ رپورٹ، عمران خان کو نقل و حرکت اور جلسے جلوس ریلی میں ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے، رپورٹ، جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان کو شرپسند مذہبی عناصر بھی نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت دفاع کی رپورٹ کے مطابق راناثناءاللہ اور خواجہ آصف کی بھی ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ موجود ہے،ٹی ٹی پی اور غیر ملکی کالعدم تنظیم ن لیگ پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ کو بھی نشانہ بنا سکتی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی سکروٹنی بھی خفیہ اداروں کے ذمہ لگائی گئی ہےاوربنی گالہ میں تعینات عملے کی سکروٹنی کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟