پاکستان نے روس سے خام تیل کی درآمد کا پہلا آرڈر دے دیا،وزیر مملکت مصدق ملک

جمعرات 20 اپریل 2023ء

خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس سے رعایتی تیل خریداری کامعاہدہ طے پا گیا ہے، پاکستان روس سے خام تیل خریدے گا،ریفائنڈ تیل نہیں مصدق ملک کا کہنا تھا کہ روس کی سے رعایتی تیل کا پہلا کارگو مئی میں پاکستان پہنچے گا لیکن روسی تیل خریدنے کے لیے ڈسکاؤنٹ ریٹ ظاہر نہیں کر سکتے۔ وزیر مملکت پٹرولیم کا کہنا تھا کہ روسی خام تیل پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں ریفائن کیا جائے گا، پاکستان کا یومیہ ایک لاکھ بیرل روسی تیل درآمد کرنے کا منصوبہ ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے