ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو اضافہ

اتوار 16 اپریل 2023ء

ملک بھر میں ایل پی جی مافیا نے ایک بار پھر ایل پی جی کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ایک سو بیس روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت مین چار سو پچاس روپے اضافی ہو گیا ہے واضح رہے کہ اوگرا نے رواں ماہ کےلئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت کی حد دو سو انتیس روپے فی کلو مقرر کی تھی اسکے باوجود بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت تین سو دس روپے اور دور دراز علاقوں میں تین سو تیس روپے فی کلو ہوچکی ہے،ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر صوبائی حکومتیں اور اوگرا نے مسلسل خاموشی اختیار کر رکھی ہے




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات