خیبرپختونخواہ انتخابات کے حوالے سے پی ٹی آئی کی درخواست ،سپریم کورٹ نے اعتراض لگا دیئے

پیر 10 اپریل 2023ء

رجسٹرار آفس کی جانب سے کے پی الیکشن سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر عائد اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے درخواست کی عدالتی فیس ادا نہیں کی، پی ٹی آئی نے آئینی درخواست دائر کرنے کی واضح وجوہات دائر نہیں کیں، پی ٹی آئی کی درخواست میں صفحات واضح نہیں ہیں، پی ٹی آئی کی کے پی انتخابات سے متعلق درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کی جاتی ہے۔




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر گدھا بازیاب،چور گرفتار