ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،دو اہلکار شہید

هفته 08 اپریل 2023ء

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی مواد سے ٹکرا گئی، آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں لوئر دیر کے 37 سالہ نائب صوبیدار حضرت گل اور جنوبی وزیرستان کے 34 سالہ سپاہی نذیر اللہ محسود شہید ہوگئے، علاقے میں کسی بھی ممکنہ دہشت گرد کے خاتمے کے لئے آپریشن بھی کیا گیا، ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں اور فوجی جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں،،




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟