وزیراعظم ہاؤس سے مشکوک شخص گرفتار،تحقیقات جاری

هفته 08 اپریل 2023ء

پولیس ذرائع کے مطابق چار روز قبل ایک شخص نے وزیراعظم ہاوس داخلے کی کوشش کی جس کو گرفتار کر لیا گیا تھا،مشکوک شخص کون کون سے راستے سے وزیراعظم ہاؤس پہنچ اس حوالے سے فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے، معاملے کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے کی جا رہی ہے تاہم ابتدائی طور پر شخص کے پی کے کا رہائشی اور ذہنی طور پر مفلوج ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی