چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سپریم جوڈیشل۔کونسل میں شکایت دائر

جمعه 07 اپریل 2023ء

مقامی وکیل کہ طرف سے دائر شکایت میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چیف جسٹس مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار پائے ہیں،اسلئےچیف جسٹس کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کیا جائے، چیف جسٹس کیخلاف شکایت پنجاب کے پی انتخابات کیس کی بنیاد پر دائر کی گئی اور موقف اپنایا گیا کہ انتخابات ازخودنوٹس سے سپریم کورٹ متنازع بنی، زبان زدعام ہے کہ چیف جسٹس نے عدلیہ میں گروپنگ قائم کر رکھی ہے اورچیف جسٹس نے گروپنگ مدنظر رکھتے ہوئے بنچ تشکیل دیا تاکہ فیصلہ اکثریت سے حاصل کیا جا سکے، چیف جسٹس کے اقدامات پر وہ متنازع ہوئے اسلئے انہیں عہدے سے ہٹایا جائے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟