روضہ رسولﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

هفته 01 اپریل 2023ء

عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مسجد نبوی میں روضہ رسولﷺ کے گرد ستاسی میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا حصار بنایا گیا ہے،حصار ٹھوس تانبے،پیتل اور سونے کے الگ الگ یونٹس پر مشتمل ہے میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے صدر شیخ ڈاکٹڑ عبدالرحمن السدیس نے نئے حصار کا افتتاح کیا واضح رہے کہ روضہ رسول کی عمارت کے اطراف پہلے لکڑی کا حصار قائم تھا جس کو ہٹا کر تانبے کا سنہری حصار لگایا گیا تھا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد گدھا بازیاب،چور گرفتار