امریکہ میں دوہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ،ہلاکتوں کا خدشہ

جمعرات 30 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹکرانے کاحادثہ ریاست کینٹکی کی ٹرگ کاؤنٹی میں ملٹری بیس کے قریب پیش آیا، جہاں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے، حادثے میں تقریباً نو افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ ترجمان امریکی فوج نے حادثے کی تصدیق کردی ہے تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹروں کے عملے کے ارکان سے متعلق فوری طور پر کوئی معلومات نہیں ملی۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان