یورپی یونین کمیشن نے پاکستان ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

بدھ 29 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ہائی رسک فہرست ممالک کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا اعتراف ہےپاکستان نے تمام چونتیس نکات پر عمل درآمدکرکے ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ،اس حوالے سے FATF اہداف کے حصول کے لئے پاکستان نے چودہ قوانین بنائے۔ اور تیس سے زائد ریگولیشنز کو پاس کیا۔




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا