چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا

جمعرات 23 مارچ 2023ء

ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض خان کے مطابق چیئرمین پی اے ای سی کو ہلال امتیاز عطا کرنا پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ملکی ترقی میں اعلیٰ کردار کا حکومتی سطح پر اعتراف ہے،ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا کو اس سے قبل بھی ستارہ امتیاز سے نوازا جا چکا ہے ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن شاہد ریاض خان کے مطابق رواں سال پی اے ای سی کے تیرہ سائنسدانوں کو حکومت نے سول اعزازات سے نوازا




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
برگر کی قیمت سات سو ڈالر پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا گدھا بازیاب،چور گرفتار