شاہ رخ خان اور سنجے دت فلم جوان میں اکھٹے نظر آئیں گے

منگل 21 مارچ 2023ء

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر سٹارز شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ فلم جوان میں سلور سکرین پر نظر آئیں گے،فلم کی شوٹنگ رواں ماہ شروع ہوگی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور سنجے دت کے علاؤہ دپیکا پڈکون بھی شامل ہونگی،یہ پہلی فلم ہوگی جس میں شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک لمبے عرصے بعد اکھٹے نظر آئیں گے میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی عکسبندی اپریل کے وسط تک مکمل ہونے کا امکان ہے،پہلے فلم جون میں ریلیز کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم اسکے شیڈول کو تبدیل کر کے اب فلم کو ستمبر سے دسمبر کے درمیان ریلیز کئے جانے کا امکان یے




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟