ٹی ٹی پی اندورنی اختلافات کے باعث دھڑے بندی کا شکار

منگل 21 مارچ 2023ء

ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق اختلافات کی وجہ سے ٹی ٹی پی دھڑوں میں بٹنے جارہی ہے، ٹی ٹی پی مہمند، سوات اور باجوڑ ایجنسی مرکزی قیادت سے ناراض ہیں اور ٹی ٹی پی سے علیحدگی کیلئے مشاورت کر رہے ہیں ٹی ٹی پی کے درمیان اختلافات کی وجوہات میں سے ایک وجہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہےجبکہ اس کے علاوہ مرکزی قیادت کی جانب سے انتظامی امور میں محسود اور وزیر قوموں کو دوسرے قبائل پر فوقیت دینااورمرکزی قیادت کا اہم معاملات میں باقی گروپوں سے مشاورت نہ کرنا بھی اختلافات دھڑے بندی کی وجوہات میں شامل ہے،افغان جنگجوؤں کو پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال کرنا بھی ٹی ٹی پی میں اختلافات میں شدت کا باعث بنے ذرائع کے مطابق اختلافات کے حوالے سےگزشتہ دنوں ٹی ٹی پی باجوڑ کے اہم لیڈر شیخ گل محمد اور سوات کے ڈاکٹر حمود نے مفتی نور ولی کے ساتھ جرگہ بھی کیا تاہم مفتی نورولی کی جانب سے مطالبات ماننے سے انکار پر جرگہ ناکام ہو گیا،




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟