روس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں کے خلاف مقدمہ درج

منگل 21 مارچ 2023ء

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی تحقیقاتی دارے کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے ججوں اور پراسیکیوٹر کے خلاف مقدمے اک اندراج کیا گیا ہے کیونکہ آئی سی سی کی طرف سے روسی صدر کے خلاف کئے جانے والے اقدامات روسی قوانین کے تحت جرائم کے زمرے میں آتے ہیں،ان اقدامات کی کوئی بنیاد نہیں اور نہ ٹھوس ثبوت موجود ہیں روسی تحقیقاتی ادارے کے مطابق سربراہان مملکت کو اقوام متحدہ کے انیس سو تہتر کے کنونشن کے مطابق بھی استثنیٰ حاصل ہے واضح رہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر کے بچوں کے اغواء اور انہیں یوکرین سے روس منتقل کر نے کے الزامات پر وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔