ملک کے مختلف حصوں میں جمعہ تک بارشوں کا امکان

منگل 21 مارچ 2023ء

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا ہے جو آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا بارش برسانے والے سسٹم کے باعث منگل سے جمعہ تک اسلام اباد،سندھ،پنجاب،کے پی،کشمیر اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں تیز بارشوں متوقع ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف حصوں میں۔ پیر کی شام گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش ہوئی تھی




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام