بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو قتل کرنے کی دھمکیاں

اتوار 19 مارچ 2023ء

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگین الزامات کے باعث گینگسٹر لارنس بشنوئی اسوقت جیل میں ہیں جہاں انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں۔ ایک بار پھر سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ۔کالے ہرن کے شکار پر وہ مندر جا کر معافی مانگیں اگر ایسا نہ کیا تو سلمان خان کو قتل کرنا میری زندگی کا مقصد ہے لارنس بشنوئی کا کہنا تھا کہ ابھی وہ غنڈہ نہیں لیکن سلمان خان کو قتل کرنے کےلئے غنڈدہ بن جائے گا،وہ گزشتہ پانچ سال سے سلمان خان کو قتل کرنا چاہتا ہے،سلمان خان اور سدھو موسے والا ایک جیسے ییں،لارنس بشنوئی کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ہٹنے کے ساتھ ہی جب موقع ملا وہ سلمان خان کو قتل کرے گا واضح رہے کہ سلمان خان پر کالے ہرن کے شکار کے حوالے سے بھارت میں کافی عرصے سے مقدمہ زیر سماعت ہے اور لارنس بشنوئی نے کالے ہرن کے شکار پر سلمان خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سلمان خان نے لوگوں کے جذبات مجروح کئے ہیں یا تو مندر جا کر معافی مانگیں یا پھر برے نتائج کےلئے تیار رہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا