آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

بدھ 15 مارچ 2023ء

تفصیلات کے مطابق اسٹیلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی جی گلگت بلتستان محمد سعید کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق خیبرپختونخوا سے گریڈ بیس کے پولیس افسر ڈار علی خٹک کو آئی جی گلگت بلتستان مقرر کیا گیا ہے۔




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔