توشہ خانہ کیس، عمران خان وارنٹ گرفتاری منسوخ اور ضمانت کی درخواست کی سماعت کل ہوگی

منگل 14 مارچ 2023ء

تفصیلات کےمطابق عمران خان کے وکلا نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری روکنے اور مقامی عدالت کے وارنٹ کی منسوخی کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں منگل کو درخواست دائر کی۔ اور فوری سماعت کہ استدعا بھی کی درخواست دائر ہونے کے بعد چیف جسٹس نے عمران خان کے وکلا خواجہ حارث، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری کو چیمبر میں طلب کیا۔ چیف جسٹس نے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر فوری سماعت سے معذرت کرتے ہوئے اسے کل کیلیے مقرر کرلیا۔




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات