خیبرپختونخواہ اور سندھ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اتوار 12 مارچ 2023ء

قومی ادارہ برائے صحت نے ڈیرہ اسمعیل خان کےسیوریج نمونےمیں وائلڈ پولیو وائرس ون کی تصدیق کی ہے۔ ڈی آئی خان کے علاقے پروا سے اکیس فروری کو لیے گئے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے این آئی ایچ حکام کے مطابق اس سال پاکستان کےتین علاقوں کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق سندھ کے ضلع گھوٹکی کے سیوریج نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، گھوٹکی کےعلاقے باگو واہ سے سیوریج نمونے چودہ فروری کو لیےگئے ،




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار