شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے اپریشن،پانچ دہشتگرد مارے گئے

جمعه 10 مارچ 2023ء

آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر شمالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے، مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا، پاک فوج نے ایک بار پھر اپنی سرزمین سے دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کیا،،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔